1 کروڑ23لاکھ95 سے زائد کے چیک ڈس آنر

1 کروڑ23لاکھ95 سے زائد کے چیک ڈس آنر

1 کروڑ 23 لاکھ95ہزار روپے کے چیک ڈس آنر ہوگئے

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) تفصیلات کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں یاسرحمید کو اکبر علی کا 12 لاکھ کا چیک، آئی نائن میں ہی محمد سرمد کو عمیر خان کا دیا 95لاکھ کا چیک، رمنا میں مسماۃ شہزادہ کوثر کو عمران کا دیا 10لاکھ کا چیک ، کوہسار میں خالدہ اسلم کو عدنان زیب کا 6لاکھ60 ہزارکا چیک، رمنا میں ارسلان حنیف کو شہزادکا دیاگیا35ہزار کا چیک ڈس آنر ہوگئے ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں