پولیو کے مکمل خاتمہ کیلئے مزید کوششوں کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر شہزاد بیگ

پولیو کے مکمل خاتمہ کیلئے مزید کوششوں  کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر شہزاد بیگ

قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹرکے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ پولیو کا عالمی دن ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ پولیو سے پاک دنیا کو یقینی بنانا ہے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ملکی تاریخ میں پہلی بار ہم پولیو کے خاتمے کے اتنے قریب پہنچے ہیں تاہم آخری منزل کا حصول مشکل اور اہم ہے جس کیلئے کوششوں کی ضرورت ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز پولیو کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا پیغام میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں