اوگی، ہیئر ڈریسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

 اوگی، ہیئر ڈریسرز ویلفیئر ایسوسی  ایشن کی تقریب حلف برداری

اوگی ہیئرڈریسرزویلفیئرایسوسی ایشن اوگی کے نومنتخب صدرغلام حسین اورجنرل سیکرٹری سجاداصغرسمیت کابینہ اراکین نے پروقار تقریب میں اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

اوگی(نامہ نگار) صدر ایوان تجارت سربلندخان نے نومنتخب صدرغلام حسین،نائب صدرگل محمد،جنرل سیکرٹری سجاد اصغر، فنانس سیکرٹری ندیم گل،سیکرٹری اطلاعات سراج خان،آفس سیکرٹری عبدالسلام،چیئرمین سہراب خان سمیت جملہ عہدیداروں سے حلف لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں