محفل میلاد آج خیابان کشمیر میں ہوگی

محفل میلاد آج  خیابان کشمیر میں ہوگی

عاشقان خاتم الانبیا کی سالانہ محفل میلادآج مین پشاور روڈ خیابان کشمیر میں ہو گی

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ) جس میں افراد معاشرہ کی باطنی و ظاہری اصلاح کیلئے دربار عالیہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف صاحبزادہ احسن حفیظ اور علمائے کرام نبی کریم کی حیات مبارکہ اور سیرت طیبہ پر روشنی ڈالیں گے ،محفل میلاد کے میزبان شہزاد گوندل نے بتایا کہ محفل میلاد میں علمائے کرام سیرت طیبہ کے تمام پہلوؤں کو اجاگر کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں