گریڈ 18 کے ڈاکٹر کو الاٹ مکان خاتون کلرک کو مل گیا، ڈاکٹرز سراپا احتجاج

گریڈ 18 کے ڈاکٹر کو الاٹ مکان  خاتون کلرک کو مل گیا، ڈاکٹرز سراپا احتجاج

بے نظیر ہسپتال کے گریڈ 18کے ڈاکٹر کو الاٹ مکان گریڈ 11کی خاتون کلرک کوالاٹ کردیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) قواعدوضوابط کے برعکس ڈاکٹرز کالونی میں الاٹ مکان کی الاٹمنٹ کیخلاف ڈاکٹرز سراپااحتجاج بن گئے ، انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مطالبہ کیا ہے کہ مکان گریڈ 18 کی لیڈی ڈاکٹر کو دیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں