دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی اور فاریسٹ ٹاؤن کے مابین سرمایہ کاری کا معاہدہ

دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ  کمپنی اور فاریسٹ ٹاؤن کے  مابین سرمایہ کاری کا معاہدہ

کروک ورلڈ رئیل اسٹیٹ کے سی ای او اور متحدہ عرب امارات کی معروف کاروباری شخصیت شیخ عبداللہ عبدالرحیم اے عبدالرحمن اور فاریسٹ ٹائو ن کے کنٹری سیلز ہیڈ / پراجیکٹ ڈائریکٹر سجاد احمد گوندل نے کاروباری معاہدے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )کروک ورلڈ رئیل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو شیخ عبداللہ نے کہا کہ پاکستان میں فاریسٹ ٹائو ن جیسے پراجیکٹ کی آمد سے متاثر ہوکر ہم نے اس کے ساتھ کاروباری معاہدہ طے کیا ہے ، سجاد احمد گوندل کا کہنا تھا کہ کروک ورلڈ رئیل اسٹیٹ دبئی کا معروف رئیل اسٹیٹ ادارہ ہے جس کے ساتھ کاروباری معاہدہ طے پاناہمارے لئے انتہائی فخر کا باعث ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں