سرمایہ کار آزادکشمیر میں موجود پوٹینشلز سے فائدہ اُٹھائیں ،بیرسٹر سلطان محمود

سرمایہ کار آزادکشمیر میں موجود پوٹینشلز  سے فائدہ اُٹھائیں ،بیرسٹر سلطان محمود

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آزادکشمیر میں موجود پوٹینشلز سے فائدہ اُٹھائیں اور بلا حیل و حجت سرمایہ کاری کریں ،ہم آپ کو ہر طرح کی معاونت اور سہولیات فراہم کریں گے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر چیمبر کے صدر میاں عمران اکبر اوردیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں