تعلیمی بورڈراولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی

تعلیمی بورڈراولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی

تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ سیشن 2022 تا 2023 کے امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک کی توسیع کردی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)امیدوار 15 دسمبر تک اپنا داخلہ تعلیمی بورڈز کو بھجوا سکیں گے ۔مقررہ تاریخ کے بعد داخلہ فیس 500 روپے جرمانہ کے ساتھ وصول کی جائے گی۔امیدوار جرمانہ کیساتھ 30 دسمبر تک داخلہ جمع کرواسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں