بارش کے دوران ٹریفک روانی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت

بارش کے دوران ٹریفک روانی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت

راولپنڈی(خبر نگار )آئی جی پنجاب کے خصوصی احکامات پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کیطرف سے بارشوں کے دوران تمام سرکل و سیکٹر انچارجز کو شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اورروڈ یوزرزکی بروقت مدد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

فرائض کی بہترین ادائیگی اورایمر جنسی کی صورت میں دوسرے محکموں سے مکمل رابطے اور ٹیم ورک کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں