ڈی ایچ اے سیکٹر جے فیز 5کے رہائشی پلاٹوں کی تعمیر کیلئے حوالگی کا افتتاح

  ڈی ایچ اے سیکٹر جے فیز 5کے رہائشی  پلاٹوں کی تعمیر کیلئے حوالگی کا افتتاح

اسلام آباد(دنیارپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بر یگیڈئر محمد جواد ڈی ایچ اے اسلام آباد راولپنڈی نے سیکٹر جے فیز 5کے رہائشی پلاٹوں پر تعمیر کے لئے حوالگی کا افتتاح کیا ۔

اس منصوبے کا ترقیاتی کام دو سال کی مقررہ مدت میں مکمل کیا گیا ۔اس موقع پر سیکرٹری ڈی ایچ اے سمیت سینئر افسران بھی موجود تھے ۔ علاوہ ازیں معزز ممبران اور رئیل اسٹیٹ ممبران کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں