مسلم لیگ ن کھلے عام جلاؤ گھیراؤ کی دھمکیاں دے رہی، کنول شوزب
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی صدر کنول شوزب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کھلے عام جلاؤ گھیراؤ کی دھمکیاں دے رہی ہے۔
وہ بھی چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں کنول شوزب نے کہاکہ جج زیبا کیخلاف بیان پر قانونی کارروائی، توہین اور دہشتگردی گردانی گئی اور عمران خان پر سینکڑوں کیس بن گئے ، کنول شوزب نے مزید کہاکہ اس سرکاری غلام ترجمان کو فور ی طور پرنا اہل کر کے سخت سزا دی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments