پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھالیا

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے نو منتخب ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے نو منتخب ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نو منتخب ممبران سے حلف لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں