ڈائریکٹر بارانی ادارہ تحقیقات و افزائش حیوانات نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

ڈائریکٹر بارانی ادارہ تحقیقات و افزائش  حیوانات نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈاکٹر مرتضیٰ علی ٹیپو ڈائریکٹر بارانی ادار ہ تحقیقات و افزائش حیوانات نے خیری مورت فارم پر ایروکیریا کا پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ارشاد رامے کوآرڈینیٹر این سی پی سی راولپنڈی، انجینئر شاہد ایم میاں، پروفیسر ڈاکٹر امیر حیدر ملک، اسد عباس خان و دیگر بھی موجود تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں