کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

کرنٹ  لگنے سے شہری جاں بحق

راولپنڈی(خبر نگار)وضو کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق ہوگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ ڈھوک چراغ دین دربار پر وضو کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شعبان نامی شخص جاں بحق ہو۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں