ڈھوک سیداں اورگردونواح میں پولیس کا سرچ آپریشن

ڈھوک سیداں اورگردونواح میں پولیس کا سرچ آپریشن

راولپنڈی (خبر نگار) پولیس کا ڈھوک سیداں اورگردونواح میں سرچ آپریشن، گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور دیگر افراد کی چیکنگ کی گئی۔

ریس کورس پولیس کے ڈھوک سیداں اورگردونواح میں سرچ آپریشن میں مقامی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے حصہ لیا اور 19گھروں، 6کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف چیک کیے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں