مری:گوجرانوالہ کی سیاح فیملی سے گاڑی چھین لی گئی

مری:گوجرانوالہ کی سیاح  فیملی سے گاڑی چھین لی گئی

مری (نمائندہ دنیا) گوجرانوالہ سے سیر و تفریح کیلئے مری آنیوالی سیاح فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کے دوران ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر گاڑی چھین لی۔۔

 اور فرار ہو گئے۔ چاندنی چوک ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ کا رہائشی سیر و تفریح کیلئے اپنی فیملی کے ساتھ آیا ہوا تھا کہ رات ایک بجے کے قریب اپر جھیکا گلی روڈ پر ملزمان نے اس کی گاڑی روکی اور اسلحہ کی نوک پر انہیں اپنی گاڑی میں بٹھالیا اور بعد ازاں اتار کر ان کی گاڑی لے گئے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں