سی ڈی اے کی آج موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز، جیو ٹیگنگ بھی کی جائے گی

سی ڈی اے کی آج موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز، جیو ٹیگنگ بھی کی جائے گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے کی موسم بہار شجر کاری مہم کا آج سے آغاز کیا جائے گا، شہر بھر میں پھلدار اور پھولدار پودے لگائے جائیں گے ۔

مہم میں سول سوسائٹی اور رضاکاروں کو شامل کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کو یقینی بنایا جاسکے ۔ شجرکاری کی جیو ٹیگنگ کے ذریعے مانیٹرنگ کو بھی یقینی بنایا جائے گا تاکہ ڈیجیٹل نگرانی بھی کی جاسکے ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے شہر میں مزید نرسریاں بنانے کے احکامات بھی جاری کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں