نقل کیلئے سپرنٹنڈنٹ کو دھمکیاں دینے والے نامعلوم کالر کیخلاف مقدمہ

نقل کیلئے سپرنٹنڈنٹ کو دھمکیاں دینے والے نامعلوم کالر کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(خبرنگار)امتحانی ڈیوٹی کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ کو نامعلوم کالر کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج۔

 سینئر سپرنٹنڈنٹ کو نامعلوم کالر کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج۔ تھانہ پیرودہائی پولیس کو ہمایوں قریشی سینئر سپرنٹنڈنٹ نے مقدمہ کے لئے درخواست دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں