موٹر وے پولیس میں بھرتی کیلئے اپلائی کر نیکی تاریخ میں توسیع

 موٹر وے پولیس میں بھرتی کیلئے اپلائی کر نیکی تاریخ میں توسیع

راولپنڈی(خبر نگار)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں بھرتی کیلئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ گریڈ 7 سے گریڈ 15 تک 2331 خالی اسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 31 مئی 2024 کر دی گئی ہے۔ امیدواران www.njp.gov.pkپر 31 مئی 2024 سے پہلے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں