سو فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں سکالرشپ فراہم کی جائیگی

 سو فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں سکالرشپ فراہم کی جائیگی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ ریلیف مشن جاری، 100 فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں سکالرشپ فراہم کی جائے گی۔

 نجی یونیورسٹی اور فلسطینی سفارت خانے کے اشتراک سے مفت ہا ئیر ایجوکیشن، رہائش ودیگرسہولیات کی فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی دارالحکومت کے یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب میں صدرالخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمداور فلسطینی سفیراحمد جواد ربیع نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں