خوردبرد:سابق ایس ایچ او مندرہ ہیڈ کانسٹیبل کا چار روزہ ریمانڈ

خوردبرد:سابق ایس ایچ او مندرہ  ہیڈ کانسٹیبل کا چار روزہ ریمانڈ

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے ایف آئی اے مال خانہ کے مال مسروقہ سے خورد برد کے الزام میں سابق ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر یاسر اور ہیڈ کانسٹیبل کا چار دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔

ایس ایس پی آپریشن حافظ کامران نے پریس کانفرنس میں بتایا معاملہ میں ملوث اٹک سے تعلق رکھنے والے نعیم نامی پرائیویٹ شہری کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں