پی ایچ اے ایف سوری زئی پشاور پراجیکٹ میں گھر، سٹریٹ نمبر ایلوکیشن کیلئے بیلٹنگ

پی ایچ اے ایف سوری زئی پشاور پراجیکٹ میں گھر، سٹریٹ نمبر ایلوکیشن کیلئے بیلٹنگ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)پی ایچ اے فائونڈیشن کے سوری زئی کوہاٹ روڈ پشاور پراجیکٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ عالمگیر خان کی زیر صدارت گھروں اور سٹریٹ نمبر کی ایلوکیشن کیلئے بیلٹنگ ہوئی۔

 ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ عالمگیر خان کی زیر صدارت گھروں اور سٹریٹ نمبر کی ایلوکیشن کیلئے بیلٹنگ ہوئی۔ بیلٹنگ میں 829 گھر شامل ہیں۔ پراجیکٹ مختلف کیٹیگریز کے 8 ہزار رہائشی یونٹس پر مشتمل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں