بہترین کارکردگی پر پولیس افسروں کو تعریفی اسناد دی گئیں

 بہترین کارکردگی پر پولیس  افسروں کو تعریفی اسناد دی گئیں

راولپنڈی(خبرنگار)سی پی اوراولپنڈی سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس پی ٹیکسلا کائنات اظہر خان کو تعریفی لیٹر دیا۔

 ٹیکسلا اور وارث خان سرکل کے تفتیشی افسران کو بھی تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے ،سی پی او نے سب انسپکٹر جان محمد، سب انسپکٹر ظہیر احمد، سب انسپکٹر ثاقب ستار، سب انسپکٹرمحمد نعمان، سب انسپکٹرثاقب خان، اسسٹنٹ سب انسپکٹر لیاقت حیات، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد وسیم، اسسٹنٹ سب انسپکٹررضوان اصغر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرغازی ذیشان سرور، اسسٹنٹ سب انسپکٹرواجد حسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹرغلام احمد اور کانسٹیبل مامون بیگ کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں