لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی ہوگئے، تھانہ ریس کورس کی حدود میں حمزہ نعیم کو وحید وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

 روات کی حدود میں عدیل اور عقیل کو عمر نے کلہاڑی کے وا ر کر کے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں