ہری پور:ڈکیتیوں میں ملوث 8 ملزم گرفتار

ہری پور:ڈکیتیوں میں ملوث 8 ملزم گرفتار

ایبٹ آباد (اے پی پی) ہری پور پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزم گرفتار کرلیے۔

ملزمان میں احسان اﷲ، نقاش، عزت اﷲ، کفتان، محمد سہیل، شاہ سوار، شیراز خان اور جواد  شامل ہیں۔ 37 ہزار روپے، 3 موبائل فون، موٹر سائیکل اور 2 پستول برآمد کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں