بدترین تشددسے شہری زخمی

 بدترین تشددسے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے ۔

مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 162رب کے رہائشی جعفر حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا سنگین نتائج کی دھمکیاںبھی دیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں