محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر نے پاکستان کو دشمن کیلئے ناقابل تسخیر بنایا، لیاقت بلوچ

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر نے پاکستان کو دشمن کیلئے ناقابل تسخیر بنایا، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو دشمن کیلئے ناقابلِ تسخیر بنایا، انہوں نے مغرب کی پُرتعیش زندگی کو چھوڑ کر اپنی زندگی پاکستان کیلئے وقف کی۔ زندگی کے آخری سال مشکلات میں گزارے، اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے بھردے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں