اسلام آباد میں فیو میگیشن جاری

  اسلام آباد میں فیو میگیشن جاری

اسلام آباد (خصوصی رپور ٹر) اسلام آباد میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فیو میگیشن کا عمل جاری ہے۔

ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈھوک حیدری کورال، سرائے خربوزہ، ترلائی، مہربان ٹاؤن، ای الیون اور ڈھوک عباسی کے ایریاز میں فوگنگ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں