مری میں ہاکی ٹورنامنٹ 25 اکتوبرکو شروع ہو گا

مری میں ہاکی ٹورنامنٹ 25 اکتوبرکو شروع ہو گا

مری (نمائندہ دنیا) ہاکی ٹورنامنٹ 25 اکتوبر کو گورنمنٹ ہائی سکول مری کے گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔

 سید علی رضا عرف منٹی شاہ سیکر ٹری ٹورنامنٹ کے مطابق انٹری فیس 24 اکتوبر تک جمع کروانا لازمی ہے، ہر ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں پانچ کھلاڑی میچ کھیلیں گے ،تمام میچوں میں گول کیپرنہیں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں