اسلام آباد: 4 اشتہاریوں سمیت 10جرائم پیشہ عناصر گرفتار

 اسلام آباد: 4 اشتہاریوں سمیت 10جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے چار اشتہاریوں سمیت 10 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ رمنا، تھانہ ترنول، تھانہ سہالہ، تھانہ ہمک اور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 1245 گرام ہیروئن، 530 گرام چرس، 10 بوتلیں شراب اور دو پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں