راولپنڈی:شراب فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم گرفتار

 راولپنڈی:شراب فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)ناجائز اسلحہ رکھنے اور شراب فروشی پر 5 ملزمان گرفتار۔ ریس کورس پولیس نے عبدالواحد سے پستول، گوجر خان پولیس نے جواد سے پستول، سول لائنز پولیس نے عثمان سے پستول برآمد کیا۔

کہوٹہ پولیس نے محمد نوید سے 10 لٹر شراب اور رتہ امرال پولیس نے ظریف سے 5 لٹر شراب برآمد کی۔ کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں