ایکسائز آفس، مزید 3 ایجنٹس گرفتار

 ایکسائز آفس، مزید 3 ایجنٹس گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے ایکسائز آفس کے باہر سے مزید تین ایجنٹس گرفتار کرلئے، دو روز میں گرفتار ایجنٹس کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی، یہ کارروائی اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے ایکسائز آفس کے باہر سے مزید تین ایجنٹس گرفتار کرلئے، دو روز میں گرفتار ایجنٹس کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی، یہ کارروائی اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں