قانون سازی سے جمہوری تسلسل برقرار رہیگا چیف آرگنائزر ایکس سروس مین سوسائٹی

قانون سازی سے جمہوری تسلسل برقرار رہیگا  چیف آرگنائزر ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی وسینیٹ میں قانون سازی سے جمہوری نظام کا تسلسل برقرار رہے گا۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر ملک عزیز احمد اعوان نے کیا۔ انہوں نے کہا ایکس سروس مین سوسائٹی مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کا ترمیمی بل منظور کیے جانے پر صدر، وزیراعظم اور ووٹ دینے والے ممبران کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں