منشیات سپلائیر کو جرم ثابت ہونے پر 9سال قید، 80ہزار روپے جرمانہ

منشیات سپلائیر کو جرم ثابت ہونے  پر  9سال قید، 80ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی (خبرنگار) عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی۔۔۔

 مجرم شیر افضل کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ شیر افضل سے 2کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں