مورگاہ اور گنجمنڈی سے ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔
مورگاہ پولیس نے محمد حق سے ایک پستول اور گنجمنڈی پولیس نے اسد سے بھی ایک پستول برآمد کیا، مقدمات درج کر لیے گئے۔