ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا ضلع بھر کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی سی ٹی پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سید علی رضا نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔
ڈی آئی جی نے افسران کو امن و امان کی ذمہ داریوں بارے بریفنگ دیتے ہوئے اپنے فرائض تندہی اور مستعدی سے ادا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
ب