پولیس نے دو گمشدہ بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیئے

 پولیس نے دو گمشدہ بچے تلاش  کرکے والدین کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ شمس کالونی پولیس نے دو گمشدہ بچے تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیئے ۔۔۔

 پولیسا کو شہریو ں کی جانب سے بتایا گیا کہ ان کے بچے لا پتا ہو گئے ہیں ان کی تلاش میں مدد کی جائے ، پولیس ٹیموں نے تمام تکنیکی اورانسانی ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں