شہریوں کو لوٹنے والے منظم گر وہ کے 3ارکان گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ ترنول پولیس نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے منظم گر وہ کے تین ارکان کو گرفتا ر کر لیا۔۔۔
شہریوں سے چھینے گئے قیمتی مو با ئل فونز،نقدی اور وارداتوں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ، گرفتار ملزمان کی شناخت نعمت ، امجد خان اوررضا خان کے نام سے ہوئی ہے ۔ ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزمان نے متعددوارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔