اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کیلئے احکامات جاری
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر عبداللہ غازی خان کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اجلاس میں۔۔۔
چار اوورسیز پاکستانیوں نے اپنی درخواستیں پیش کیں، اسسٹنٹ کمشنر نے تمام درخواستوں پر متعلقہ محکموں کو احکامات دیئے اور آئندہ اجلاس میں کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔