مری سیاحوں کیلئے واٹر پروف ٹینٹ نصب
مری (نمائندہ دنیا) مری کے شدید برفباری والے علاقوں میں سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کلڈنہ باڑیاں روڈ پر سندھیاں سہولت مرکز میں چھ واٹر پروف ٹینٹ نصبب کر دئیے گئے۔
مری کے شدید برفباری والے علاقوں میں سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کلڈنہ باڑیاں روڈ پر سندھیاں سہولت مرکز میں چھ واٹر پروف ٹینٹ نصبب کر دئیے گئے۔