ریٹائر ہونے والے افسروں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:سی ٹی او

 ریٹائر ہونے والے افسروں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:سی ٹی او

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ریٹائر ہونے والے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی۔۔۔

 چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک نے اعزازی شیلڈ پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سی ٹی او نے کہا ان افسران کی اسلام آباد پولیس کو مثالی فورس بنانے کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں