بیرسٹر سلطان سے تنویر الیاس کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 بیرسٹر سلطان سے تنویر الیاس کی  ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے ملاقات کی۔۔۔

 ملاقات میں مسئلہ کشمیرکے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف موثر اور بھرپور انداز میں آواز اُٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں