ویژن 2025 صحت، تعلیم کیلئے گیم چینجر منصوبہ:وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ویژن 2025 ڈویلپمنٹ پلان ہیلتھ، ایجوکیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا۔۔۔
یوتھ کو ترقی کے مواقع میسر آئیں گے ، ہم عوامی فلاح کیلئے وسائل بڑھائیں گے اور ترقی ہوتی نظر آئے گی۔ انہوں نے کہا ہم شفافیت کی پالیسی کو فروغ دیا ہے ، 20 ماہ کی حکومت میں کوئی مالیاتی سیکنڈل نہیں بنا۔