مری میں بارش کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے حوالے سے آ گاہی کا آغاز

 مری میں بارش کے پانی کو قابل استعمال  بنانے کے حوالے سے آ گاہی کا آغاز

مری (نمائندہ دنیا) مری میں بارش کے پانی کی حفاظت اور اسے قابل استعمال بنانے کیلئے سماجی آگاہی کا آغاز کیاگیا ۔۔۔

اس حوالے سے نیو مری پتریاٹہ کے علاقے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کر ائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں