موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام آباد پر فری آئی کیمپ کا انعقاد

  موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ  اسلام آباد پر فری آئی کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی جی موٹروے پولیس کی خصوصی ہدایت پر موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام آباد پر فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 کیمپ کا مقصد موٹروے استعمال کرنے والے ڈرائیورز بالخصوص مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز اور ٹرک ڈرائیور ز کی آنکھوں کا مفت معائنہ تھا، اس کے علاوہ بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ بھی کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں