پیر صابر شاہ کا تربیلا غازی کے نواحی دیہات میاں ڈھیری کا دو رہ
تربیلا غازی ( نمائندہ دنیا ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر پیرصابر شاہ اور۔۔۔
مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے بابر نواز خان نے گزشتہ روز تحصیل غازی کے نواحی دیہات میاں ڈھیری کا خصوصی دورہ کیا۔ ،انہوں نے میاں ڈھیری جبہ کے مقام پرسید عباس علی شاہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت بھی کی ۔