اسلام آباد،2اشتہا ریوں سمیت 15 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

 اسلام آباد،2اشتہا ریوں سمیت 15 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 2 اشتہار یوں سمیت 15 جر ائم پیشہ افراد کو گرفتارکر لیا ۔

 کاررو ائیاں تھانہ آ بپا رہ، تھا نہ ما ر گلہ، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ سنبل، تھا نہ سہا لہ، تھا نہ لو ہی بھیر، تھا نہ سبزی منڈی اور تھا نہ بہا رہ کہو پولیس ٹیمو ں نے کیں، 13 ملزمان سے 526بو تلیں شراب، 1,120گر ام چرس، 1,038گر ام ہیر وئن ،6پستول اور ایک خنجر برآمد کیا گیا ، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے جا ری خصوصی مہم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث دو مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل لائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں