یونیورسٹی آف واہ میں سیرت کانفرنس روحانی ترقی، اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال پر زور

یونیورسٹی آف واہ میں سیرت کانفرنس روحانی ترقی، اخلاقی اقدار کے فروغ  کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال پر زور

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) یونیورسٹی آف واہ نے دوسری بین الاقوامی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا، 35 قومی اور بین الاقوامی یونیورسٹیز کے 200 مندوبین نے شرکت کی۔

مقررین نے زور دیا کہ سیرت کی روشنی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال روحانی ترقی اور اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کیا جائے۔ چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد افتتاحی سیشن میں مہمان خصوصی تھے ۔ کلیدی مقررین میں ڈاکٹر نوریہ رملی، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق، ڈاکٹر عبدالحامد شامل تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں