سانگھڑ :منشیات کیس میں 6 مجرموں کو قید و جرمانے کی سزائیں
سانگھڑ (نمائندہ دنیا) سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں سول کورٹ نے منشیات کیس میں 6 مجرموں صدام حسین، محمد عرس، علی نواز، اصغر علی، اکبر علی اور۔۔۔
ذوالفقار علی کو منشیات (گٹکا) فروخت کرنے کے جرم میں 2 سال قید اور 2,2لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی۔ مقدمہ کھائی پولیس کی جانب سے درج کیا گیا تھا اور اس کی پیروی سرکاری وکیل رشید احمد ہنگورجو نے کی۔