لڑکی کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

لڑکی کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار(صدربیرونی پولیس نے لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ،زیر حراست شخص نے لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا ،مقدمہ میں نامزد دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈز کئے جا رہے ہیں۔

صدربیرونی پولیس نے لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ،زیر حراست شخص نے لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا ،مقدمہ میں نامزد دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈز کئے جا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں